هل يمكن خروج الدجال أو عيسى أو المهدي في زمننا؟

کیا یہ ممکن ہے کہ دجال یا عیسی علیہ السلام کا خروج ہمارے زمانے میں ہو


سؤال أجاب عنه فضيلة الشيخ محمد صالح المنجد - حفظه الله -، ونصه: «قرأت الكثير من العلامات عن ظهور المهدي والدجال والمسيح عيسى، وعلامات كثيرة من التي تنبَّأ بها الرسول - صلى الله عليه وسلم -، وقد أذهَلَتني هذه العلامات؛ حيث أنها أتت حقيقة أو أنها تتحقَّق الآن، وبالذات علامات مثل تقارب الزمان، وكثرة شرب الخمر، وازدياد الزنا وانتشار الغناء ... وغيرها الكثير. سؤالي هو: هل تظن أن ظهور أحد الثلاثة المذكورين (المهدي، الدجال، عيسى - عليه السلام -) قريب جدًّا، وأنه سيحدث في فترة حياتنا؟ وجزاك الله خيرًا».
میں نے بہت زیادہ مہدی اور دجال اور مسیح علیہ السلام کے ظہور کے بارہ میں علامات پڑھی ہیں اور وہ علامتیں بھی جن کی خبر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے تو مجھے ان علامتوں نے دہشت زدہ کر دیا ہے کہ وہ حقیقی طور پر آچکی ہیں یا پھر اب ثابت ہو چکی ہیں<br /> اور فی الواقع بہت زیادہ علامتیں مثلا وقت کی قربت اور شراب پینے کی کثرت اور زنا کا زیادہ ہونا اور موسیقی کا پھیلنا وغیرہ موجود ہیں ۔<br /> تو میرا یہ سوال ہے کہ :<br /> تو آپ کا کیا خیال ہے کہ مذکورہ تین نشانیوں مہدی ، دجال ، عیسی علیہ السلام کا ظہور بہت زیادہ قریب ہے اور وہ ہماری زندگی میں ہو گا ؟ اللہ تعالی آپ کو جزائے عطا فرمائے ۔

بطاقة المادة

المؤلف محمد صالح المنجد
القسم مقالات
النوع مقروء
اللغة الأردية