آداب الكلام والصمت
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ’’جس کی تم نے غیبت کی ہو اس کا کفارہ یہ ہے کہ تم اُس کے لیے مغفرت کی دعا کرو‘‘۔  
عن أنس بن مالك -رضي الله عنه- عن النبي -صلى الله عليه وسلم- قال: «كفارة من اغْتَبْتَهُ أَنْ تستغفر له».

شرح الحديث :


جو شخص اپنے کسی مسلمان بھائی کی غیبت کر بیٹھے اور اس گناہ کبیرہ کا ارتکاب کر لے اور وہ اس سے نجات پانا اور بری ہونا چاہتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس کے کفارے کے طور پر اس شخص کے لیے دعائے مغفرت کرے جس کی اس نے غیبت کی ہو۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية