الطب النبوي
اُم المومنین عائشہ - رضی اللہ عنہا - سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بخار جہنم کی بھاپ سے ہوتا ہے چنانچہ اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔"  
عن عائشة -رضي الله عنها- أن النبي -صلى الله عليه وسلم- قال: «الحُمَّى من فَيْحِ جهنم فأبردوها بالماء».

شرح الحديث :


نبی ﷺ نے خبر دی کہ بخار جہنم کی گرمی کی شدت سے ہے۔ چنانچہ مریض کو جو گرمی محسوس ہوتی ہے وہ اسی کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ گرمی پانی سے زائل ہوجاتی ہے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية