ذم حب الدنيا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ’’دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے ‘‘۔  
عن أبي هريرة -رضي الله عنه- قال: قال رسول الله -صلى الله عليه وسلم-: «الدنيا سِجنُ المؤمن، وجَنَّةُ الكافر».

شرح الحديث :


اللہ تعالی نے مومن کے لیے روز قیامت جو دائمی نعمتیں تیار کر رکھی ہیں ان کی وجہ سے وہ دنیا میں قیدی ہے اور کافر کی جنت اس کی دنیا ہے کیونکہ روز قیامت اس کے لیے اللہ نے کبھی نہ ٹلنے والا عذاب تیار کر رکھا ہے ۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية