ذم حب الدنيا
انس - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: "اے اللہ حقیقی زندگی تو صرف آخرت کی زندگی ہے۔"  
عن أنس بن مالك -رضي الله عنه- أن النبي -صلى الله عليه وسلم- قال: «اللَّهُمَّ لاَ عَيْشَ إلا عَيْشَ الآخِرة».

شرح الحديث :


سرور، اطمینان اور ہمیشہ باقی رہنے والی زندگی تو آخرت کی زندگی ہے، جب کہ دنیا کتنی ہی عیش وعشرت والی زندگی کیوں نہ ہو آخرکار اس کا انجام فنا ہو جانا ہے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية