الصلح وأحكام الجوار
عائشہ رضی اللہ عنہا اور عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ’’جبرائیل علیہ السلام مجھے پڑوسی کے(حق کے) بارے میں اس قدر وصیت کرتے رہے کہ مجھے خیال ہونے لگا کہ وہ پڑوسی کو وارث بنادیں گے‘‘۔  
عن عائشة -رضي الله عنها-, وعبد الله بن عمر-رضي الله عنهما- قالا: قال رسول الله -صلى الله عليه وسلم-: «ما زال جبريل يوصيني بالجار، حتى ظننت أنه سيورِّثه».

شرح الحديث :


جبرائیل علیہ السلام مجھے پڑوسی کا خیال رکھنے کی مسلسل تلقین کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے گمان ہونے لگا کہ عنقریب جبرائیل علیہ السلام وحی لے کر آئیں گے جس میں پڑوسی کو وراثت میں حصہ دار ٹھہرا دیا جائے گا۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية