أخدع، گردن کے پہلو میں پوشیدہ ایک رگ کا نام ہے۔ (أَخْدَعٌ)

أخدع، گردن کے پہلو میں پوشیدہ ایک رگ کا نام ہے۔ (أَخْدَعٌ)

أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :

یہ گردن کے پہلو اور پچھنے لگانے کے مقام پر ایک پوشیدہ رگ ہوتی ہے جسے کاٹنے سے انسان زندہ نہیں رہتا ۔

التعريف اللغوي المختصر :

اَخدع: گردن کے پہلو میں پچھنے لگانے کی جگہ پر ایک پوشیدہ رگ۔ یہ شہ رگ کا ایک حصہ ہے۔