اِصْغاء، غور سے سننا، گوش بر آواز ہونا۔ (إصغاء)

اِصْغاء، غور سے سننا، گوش بر آواز ہونا۔ (إصغاء)


التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


کسى دوسرے کى بات کو دل لگا کے اچھے سے سننا۔

التعريف اللغوي المختصر :


غور سے سننا۔ لفظِ ’اصغاء‘ ’صَغْو‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے مائل ہونا۔ اصغاء یعنی مائل ہونا یہ قرب ونزدیکی کے معنی میں بھی آتا ہے۔