البحث

عبارات مقترحة:

الأعلى

كلمة (الأعلى) اسمُ تفضيل من العُلُوِّ، وهو الارتفاع، وهو اسمٌ من...

الحكيم

اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟

الأردية - اردو

المؤلف محمد حنیف شاہد ، پروفیسر منور على ملک
القسم كتب وأبحاث
النوع نصي
اللغة الأردية - اردو
المفردات لماذا أسلموا؟ [ قصص المسلمين الجدد ]
زیر مطالعہ کتاب در اصل محمد حنیف شاہد کی کتاب " Why Islam is our choice " کا اردو ترجمہ ہے-جس میں مصنف نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے قبول اسلام کے حوالہ سے واقعاتِ زندگی، تجربات، سابقہ عقائد، اسلام کے بارے میں تاثرات اور قبول اسلام کی وجوہات پر مبنی بیانات کو جمع کیا ہے- کتاب میں انتہائی عرق ریزی کے ساتھ کرہ ارض کے طول وعرض میں پھیلی ہوئی مختلف قومیتوں کے رؤساء، دانشور، معززین اور عام مرد و خواتین کے اسلام اور قرآن کے بارے میں خیالات ومشاہدات پیش کیے گئے ہیں- ضرور مطالعہ کریں.

المرفقات

5

اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [جلد اول]
اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [دوسری جلد]
اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [تیسری جلد]
اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [چوتھی جلد]
اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [پانچویں جلد]