انڈیلنا (إِفْراغٌ)

انڈیلنا (إِفْراغٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی برتن میں موجود سیال چیز کو عضو پر ڈالنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


’ڈالنا‘، انڈیلنا، کہا جاتا ہے: ”أَفْرَغَ عليه الماءَ، وفَرَّغَهُ إِفْراغاً وتَفْرِيغاً“ یعنی اس نے پانی ڈالا، ’إِفْرَاغ‘ کا اصل معنی ہے: ’خالی کرنا‘۔ جب برتن کو اس میں موجود شے سے خالی کر دیا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے: ’أَفْرَغَ الإِنَاءَ‘ یعنی برتن کو خالی کردیا۔