علاج معالجہ، طبی علاج (التَّطْبِيبُ)

علاج معالجہ، طبی علاج (التَّطْبِيبُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


طبیب کا مریض کو دوا دینا اور بیماریوں سے اس کا علاج کرنا۔

الشرح المختصر :


تطبیب: طب کے پیشے کی پریکٹس کرنا۔ طب سے مراد وہ علم ہے جس سے صحت کی حفاظت ہوتی ہے اور مریض صحتیاب ہوتے ہیں اور جسم و دماغ کے علاج کا علم ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


تَطْبیب: دوا دارو کرنا اور علاج کرنا۔ الطب کا معنی ہے جسم یا نفس کا علاج کرنا۔