گوبر، لید (الزِّبْل)

گوبر، لید (الزِّبْل)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی بھی جانورکا فُضلہ (گوبر، لید،) جو سرین کے راستے سے نکلے۔

التعريف اللغوي المختصر :


زِبْلْ: کسی بھی جانور کا فُضلہ (گوبر، لید،) جو سرین کے راستے سے خارج ہو۔ لفظِ ’زِبل‘ کی اصل ’زُبال‘ ہے، اور زبال وہ چیز جو چیونٹی اپنے منہ میں اٹھاتی ہے۔