البحث

عبارات مقترحة:

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

الشهيد

كلمة (شهيد) في اللغة صفة على وزن فعيل، وهى بمعنى (فاعل) أي: شاهد،...

ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کی خدمت میں حاضر ہوا، جب کہ آپ کو سخت بخار تھا۔ میں نے آپ کو چھو کر دیکھا اور کہا: " آپ کو تو بہت تیز بخار ہے"۔ آپ نے فرمایا: "ہاں، مجھے تم میں سے دو آدمیوں کے برابر بخار ہوتا ہے"۔

شرح الحديث :

ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ نبی کی خدمت میں حاضر ہوئے جب کہ آپ شدید بیماری میں مبتلا تھے۔انھوں نے اپنا ہاتھ بڑھا کر کہا: یا رسول اللہ! بیماری کے دوران آپ پر بہت سخت تکلیف آتی ہے۔ آپ نے انھیں بتایا کہ آپ کو بیماری کے دوران اتنی سخت تکلیف ہوتی ہے، جتنی ہم میں سے دو آدمیوں کو ہوتی ہے اور ایسا اس لیے ہوتا ہے؛ تا کہ آپ صبر کے بلند مراتب کو پا سکیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية