البحث

عبارات مقترحة:

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

الفتاح

كلمة (الفتّاح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من الفعل...

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ نبی نے مرد کو زعفران لگانے سے منع فرمایا۔

شرح الحديث :

نبی نے اس بات سے منع فرمایا کہ مرد اپنے جسم یا کپڑوں پر زعفران ملے۔ یہ عورتوں کے لگانے کی خوشبو تھی۔ چنانچہ رسول اللہ نے مردوں کی عورتوں سے مشابہت روکنے کے لیے اس سے منع فرما دیا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية