البحث

عبارات مقترحة:

القدير

كلمة (القدير) في اللغة صيغة مبالغة من القدرة، أو من التقدير،...

علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ”موذن اذان کا زیادہ حقدار ہے اور امام تکبیر کہلانے کا زیادہ حق رکھتا ہے‘‘۔

شرح الحديث :

حدیث اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ مؤذّن اذان کا زیادہ استحقاق رکھتا ہے اور امام تکبیر کہلانے کے متعلق زیادہ مستحق ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية