البحث

عبارات مقترحة:

المعطي

كلمة (المعطي) في اللغة اسم فاعل من الإعطاء، الذي ينوّل غيره...

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

منہ (فَمٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بولنے اور کھانے پینے کے لیے چہرے میں موجود شگاف کو منہ کہتے ہیں۔

الشرح المختصر :


’فم‘ چہرے کا وہ حصہ جو ناک کے نیچے ہوتا ہے، جس میں زبان اور دانت وغیرہ ہوتے ہیں۔ کھانے اور پانی کے داخل ہونے کی معتاد جگہ یہی ہے اور یہیں سے گفتگو اور آوازیں نکلتی ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


فم: ’انسان اور جانور میں کھانے کے داخل ہونے کی معتاد جگہ‘۔ اس سے مراد چہرے میں موجود وہ شگاف ہے جس کے اندر ایک خالی حصہ ہوتا ہے جو چبانے اور بولنے کے آلے پر مشتمل ہوتا ہے۔ ’فم‘ کی اصل: ’فُوہ‘ ہے۔