البحث

عبارات مقترحة:

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

المقتدر

كلمة (المقتدر) في اللغة اسم فاعل من الفعل اقْتَدَر ومضارعه...

الظاهر

هو اسمُ فاعل من (الظهور)، وهو اسمٌ ذاتي من أسماء الربِّ تبارك...

جو پانی سورج کی تپش (دھوپ) سے گرم ہوجائے۔ (ماءٌ مُشَمَّسٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ماء مشمس ایسا پاک پانی جو سورج کی تپش سے گرم ہو گیا ہو۔

الشرح المختصر :


ماء مشمس: ’لوہے یا تانبے وغیرہ کے برتن میں کرکے دھوپ میں رکھا ہوا پانی جو گرم ہو جائے‘۔ اس تعریف سے ندی اور نہروں کا وہ پانی مستثنیٰ ہو گیا جس کو سورج سے بچانا ناممکن ہو۔ اس پانی کو کپڑے پاک کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، لیکن بدن کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔