البحث

عبارات مقترحة:

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

المحسن

كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...

4 دن قربانی کی مشروعیت

الأردية - اردو

المؤلف ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلیؔ ، شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
القسم كتب وأبحاث
النوع نصي
اللغة الأردية - اردو
المفردات الهدي والأضاحي والعقيقة
زیر نظر رسالہ میں مولانا کفایت اللہ سنابلی ۔حفظہ اللہ۔ نےکتاب وسنت کی روشن دلائل،جمہورسلف صالحین،ائمہ عظام ،مستند علمائے کرام ومفتیان عظام کے اقوال وفتاوے سے یہ ثابت کیا ہے کہ قربانی کے کل چاردن ہیں۔اوراس سلسلے میں تین دن کے قائلین کی تمام دلائل کا علمی محاکمہ کرکےاسے کمزوروغیرحجّت بتایا ہے۔ایام قربانی کے موضوع پرنہایت ہی تحقیقی وتفصیلی رسالہ ہے جوہرفرد اورہرلائبریری کی خاص ضرورت ہے۔