البحث

عبارات مقترحة:

الغفور

كلمة (غفور) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) نحو: شَكور، رؤوف،...

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

الملك

كلمة (المَلِك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعِل) وهي مشتقة من...

حضرت ابو ہریرہ - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے حسن و حسین(رضی اللہ عنہما) سے محبت کی اُس نےمجھ سے محبت کی اور جس نے ان کو ناراض کیا گویا اس نے مجھے ناراض کیا‘‘۔

شرح الحديث :

نبیﷺ کے نواسے حضرت حسن اور حضرت حسین - رضی اللہ عنہما- سے جو محبت رکھتا ہے گویا کہ وہ رسول اللہ ﷺ سے محبت کرتا ہے۔ اور جو ان کو ناپسند کرتا ہے گویا وہ نبی ﷺ سے نفرت کرتا ہے۔ یہ بات ان کے مقام و مرتبہ کی دلیل ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية