البحث

عبارات مقترحة:

الغفور

كلمة (غفور) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) نحو: شَكور، رؤوف،...

الشافي

كلمة (الشافي) في اللغة اسم فاعل من الشفاء، وهو البرء من السقم،...

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم نے فرمایا: ’’صبح ہونے سے پہلے ’وتر‘ پڑھ لو۔‘‘

شرح الحديث :

’وتر‘ رات کی نماز ہے اور اس کے ساتھ قیام اللیل، ختم ہو جاتی ہے جس طرح کہ صبح کی نمازیں، نمازِ مغرب کے ساتھ طاق ہو کر اختتام پذیر ہو جاتی ہیں۔ اس حدیث میں یہ بیان کیا جا رہا ہے کہ نماز وتر کا وقت صبح ہونے سے پہلے تک ہے یعنی صبح صادق ہونے سے پہلے پہلے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية