البحث

عبارات مقترحة:

القدوس

كلمة (قُدُّوس) في اللغة صيغة مبالغة من القداسة، ومعناها في...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

شرح حديث ریشم نہ پہنو۔ اس لیے کہ جس نے دنیا میں اسے پہنا وہ...

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "ریشم نہ پہنو۔ اس لیے کہ جس نے دنیا میں اسے پہنا وہ آخرت میں اسے نہیں پہن سکے گا"۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں مردوں کے لیے ریشم پہننے کی ممانعت اور اس بات کا بیان ہے کہ اسے پہننے والے کی سزا یہ ہے کہ وہ آخرت میں اسے نہیں پہن سکے گا کیوں کہ جزاء ویسی ہی ہوتی ہے جیسا عمل ہو۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية