الشكور
كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جب تم سونے لگو، تو اپنے گھروں میں آگ کو جلتا ہوا نہ چھوڑو"۔
حدیث کا مفہوم: نبی ﷺ اپنی امت کو حکم دےرہے ہیں کہ وہ اپنی جلائی ہوئی آگ کو بجھانے سے پہلے نہ سوئیں۔ شرح رياض الصالحين لابن عثيمين (6/390) شرح سنن أبي دواد للعباد، نسخة الإلكترونية