اَصفاد، بیڑیاں، ہتھکڑیاں ۔ (أصفاد)

اَصفاد، بیڑیاں، ہتھکڑیاں ۔ (أصفاد)


العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


وہ بیڑیاں جن سے ہاتھ اور پاؤں کو مضبوطی کے ساتھ باندھا جاتا ہے ۔

التعريف اللغوي المختصر :


یہ صَفْد اور صَفَد کی جمع ہے جس کا معنی ہے: ہتھکڑی اور بیڑی ۔ ’’أَصْفَادٌ مِنْ حَدِيدٍ‘‘ سے مراد بیڑیاں اور ہتھکڑیاں ہیں ۔ ’صِفْدْ‘ کا معنی مستحکم کرنا بھی آتا ہے۔ صفد کا حقیقی معنی ہے: کسنا اور باندھنا۔ کہا جاتا ہے ’’صَفَدَهُ يَصْفِدُهُ صَفْداً وَصُفُوداً‘‘ یعنی اس نے اسے کَسْ کر باندھ دیا۔