چکوترا (أُتْرُجُّةٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
ایک ترش درخت کا پھل، جو بڑے نیبو جیسا، سنہرے رنگ والا اور اچھی خوشبو والا ہوتا ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
الأُتْرُجَّةُ: ’الأُتْرُجّ‘ کا مفرد ہے، ایک ترش درخت کا پھل، جو بڑے نیبو جیسا، سنہرے رنگ والا اور اچھی خوشبو والا ہوتا ہے۔