اِشراق (إشراق)

اِشراق (إشراق)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


صلاۃِ ضُحى کا اولین وقت جو کہ سورج کے طلوع ہونے اور اس کے بقدرِ نیزہ چڑھنے سے شروع ہوتا ہے ۔

الشرح المختصر :


سورج کا بقدرِ نیزہ بلند ہونا یعنی اسے آسمان میں دیکھنے والے کی نظر میں اور احتیاطی طور پر یہ آج کے معروف فلکى نظام الاوقات کے حساب سے دس منٹ کى مدت ہوتى ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


سورج کا ضیاپاش ہونا اور اس کى کرنوں کا روئے زمین پر آکر پھیل جانا۔