البحث

عبارات مقترحة:

المقتدر

كلمة (المقتدر) في اللغة اسم فاعل من الفعل اقْتَدَر ومضارعه...

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

جماع کے دوران جنسی رغبت کا کم ہو جانا
(إكسال)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اکسال سے مراد یہ ہے کہ آدمی ہمبستری کرے، لیکن دخول کے بعد اس کا عضو تناسل ڈھیلا پڑجائے جس کی وجہ سے انزال نہ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

الإِكْسالُ: اس سے مراد جماع کے دوران سستی کا آجانا ہے۔ ’أَكْسَلَ الرَّجُلُ‘ اس وقت کہتے ہیں جب ’اس آدمی کو جماع کے دوران سستی اور فتور کے باعث انزال نہ ہو پائے‘۔ یہ ’کسل‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے کسی کام کے کرنے میں ثقل، بوجھ اور سستی محسوس کرنا ۔