مایوسی، ناامیدی (إِبْلاسٌ)

مایوسی، ناامیدی (إِبْلاسٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


خیر وبھلائی سے ناامیدی۔

التعريف اللغوي المختصر :


اِبلاس: مایوسی، ناامیدی۔ یہ دور کرنے اور چھوڑ دینے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ نیز اس کا اطلاق غم، کسی چیز پر نادم ہونے، عاجزی وانکساری، خاموشی اور خشوع پر بھی ہوتا ہے۔