السيد
كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...
جسم کا معروف عضو جو ہاتھ یا پاؤں کے کنارے سے نکلتا ہے۔
انگلی: جسم کا وہ عضو ہے جو ہاتھ اور پاؤں کے کناروں پر ہوتا ہے۔ انگلیوں کی تعداد پانچ ہے: سب سے موٹی انگلی کو اِبْھام (انگوٹھا) کہتے ہیں۔ انگوٹھے سے متصل انگلی سَبّابَہ کہلاتی ہے اور اسے مُسَبِّحَہ بھی کہا جاتا ہے، سَبّابَہ کے ساتھ والی کو وُسْطی، اس سے اگلی کو بِنْصَر، جبکہ آخری چھوٹی انگلی کو خِنْصَر کہا جاتا ہے۔ انگوٹھے کے سوا انسان کی تمام انگلیوں میں تین جوڑ ہوتے ہیں جن کو بَراجِم (پور) کہتے ہیں۔
انگلی: جسم کا ایک معروف عضو، إصبع (انسان پر) نظر آنے والے اچھے اثرات کو بھی کہتے ہیں۔