اغماض، چشم پوشی، نظر انداز کرنا (إِغْمَاضٌ)

اغماض، چشم پوشی، نظر انداز کرنا (إِغْمَاضٌ)


أصول الفقه التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


کسی کى غلطی کو نظر انداز کرتے ہوئے اس سے چشم پوشی کرنا اور اسے درگزر کر دینا ۔

التعريف اللغوي المختصر :


اغماض کے لغوی معنى ہیں بند کرنے کے۔ اس کا اطلاق عفو ودرگزر اور تسامح پر بھی ہوتا ہے۔ اغماض کا اولین مدلول ہے چھپانا اور غیر واضح رکھنا جس کى ضد ہے واضح اور عیاں کرنا۔ ’اغماض‘ کے اور بھی چند معانی ہیں جیسے پست کرنا، حقیر جاننا اور غفلت برتنا۔