بغور دیکھنا، جانچنا پرکھنا (اسْتِشْرافٌ)

بغور دیکھنا، جانچنا پرکھنا (اسْتِشْرافٌ)


أصول الفقه العقيدة التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


کسی شے کو چننے یا پسند کرنے کے ارادے سے اس کی طرف بنظر غائر دیکھنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الاسْتِشْرافُ: کسی شے کو دیکھنے اور اس پر نظر ڈالنے کے لیے بھنوؤں کے اوپر ہاتھ رکھنا۔ یہ لفظ ’شرف‘ سے نکلا ہے جس کا معنی ہے اونچائی اوربلندی۔