تفصیل چاہنا، وضاحت طلب کرنا (اسْتِفْصالٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
موضوع کے گوشوں کو بیان کرنے اور اس کے متعلقات کے بارے میں وضاحت پیش کرنے کا حکم دینا۔
التعريف اللغوي المختصر :
استفصال: ’تفصیل مانگنا‘ یعنی امتیاز کرنا، وضاحت اور تفصیل چاہنا۔ استفصال کا معنی شرح اور تفسیر بھی ہے۔