ٹیڑھ پن، کجی ۔ (اعْوِجَاجٌ)

ٹیڑھ پن، کجی ۔ (اعْوِجَاجٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی چیز کی کجی اور اس کا سیدھا نہ ہونا، جیسا کہ مطلوب ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


ٹیڑھ پن اور جھکاؤ، ’اِعْوِجَاج‘ کی ضد برابر اور سیدھا ہونا ہے۔ ’عَوَج‘ کا اصل معنی کسی چیز میں رغبت رکھنا ہے خواہ یہ رغبت حسّی ہو یا معنوی۔ اس کے علاوہ یہ انحراف، موڑ، کجی اور اختلاف کے معنوں میں بھی آتا ہے۔