اب، موجودہ وقت (الآن)

اب، موجودہ وقت (الآن)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


اَب، موجودہ وقت جس میں آپ اس وقت ہیں اور جو ماضی ومستقبل کو ایک دوسرے سے الگ الگ کرتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


الآنَ یعنی ’اَب، موجودہ وقت‘ جس میں آپ اس وقت ہیں اور جو ماضی ومستقبل کو ایک دوسرے سے الگ الگ کرتا ہے۔