البحث

عبارات مقترحة:

الآخر

(الآخِر) كلمة تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

المعطي

كلمة (المعطي) في اللغة اسم فاعل من الإعطاء، الذي ينوّل غيره...

صفاتِ شرعیہ عقلیہ (شرعی عقلی صفات)
(الصِّفاتُ الشَّرْعِيَّةُ العَقْلِيَّةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اللہ تعالی کی وہ صفات جن کے اثبات میں دلیلِ عقلی کے ساتھ ساتھ دلیلِ شرعی بھی شریک ہوتی ہے۔

الشرح المختصر

صفاتِ شرعیہ عقلیہ: ان سے مراد اللہ سبحانہ و تعالی کی وہ صفات ہیں جن کا اثبات کتاب و سنت سے ماخوذ دلیلِ سمعی، دلیلِ عقلی اور فطرتِ سلیمہ کے اشتراک سے ہوتا ہے۔ مثلا حیات، علم اور علو۔ اللہ تعالی کی اکثر صفات یہی ہیں، خاص طور پر صفات ثبوتی۔ اگرچہ اصولی طور پر ان کا اثبات کتاب و سنت سے ماخوذ دلیل شرعی ہی سے ہوتا ہے۔