البحث

عبارات مقترحة:

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

المحسن

كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...

قرّاء اربعة عشر (چودہ قرّاء)
(القُرَّاءُ الأربعةَ عَشَرَ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ ائمہ جن کی طرف چودہ قرأتیں منسوب ہیں۔

الشرح المختصر

قراء اربع عشر (چودہ قراء):یہ ایسا لقب ہے جس کا اطلاق ان اصحاب قرأت پر ہوتا ہے جو چودہ قرأتوں سے جانے جاتے ہیں، اور یہ مشتمل ہے: 1. سات متواتر قرأتوں کے قراء پر اور وہ:نافع، ابن کثیر، ابی عمرو، ابن عامر، عاصم، حمزہ اور کسائی ہیں۔ 2. تین وہ قرّاء ہیں جو دس کا تکملہ ہیں اور وہ ابو جعفر، یقوب اور خَلَف ہیں۔ اور ان میں چار قرّاء کا اضافہ کردیا جاتا ہے اور وہ حسن بصری، ابن مُحِیصن، یزیدی اور اعمش ہیں۔