البحث

عبارات مقترحة:

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

جنین کا ساقط ہوجانا
(انْفِصالٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

خلقت پوری ہونے سے پہلے جنین کا اپنی ماں کے پیٹ سے نکل کر اس سے جدا ہو جانا۔

الشرح المختصر

انفصال کہتے ہیں دو چیزوں کے ما بین تعلق کٹ جانے کو۔ اس کی ایک صورت یہ ہے کہ کسی جنایت وغیرہ کے سبب جنین پورا ہونے سے پہلے اپنی ماں کے پیٹ سے ساقط ہو جائے۔

التعريف اللغوي المختصر

الانْفِصالُ: ظاہری انقطاع۔ انفصال ’اتصال‘ کی ضد ہے۔