سر پر لگنے والا زخم (باضِعة)

سر پر لگنے والا زخم (باضِعة)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


سر پر لگنے والا وہ زخم جو جِلد کو کاٹ ڈالے اور گوشت کو پھاڑ دے، لیکن اس سے خون نہ بہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


البَاضِعَة: ہر وہ چیز جو کسی شے کو کاٹ دے اور پھاڑ ڈالے۔ یہ ’البَضْع‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے: کاٹنا اور پھاڑنا۔ اسی سے کہا جاتا ہے ”بَضَعْتُ اللَّحْمَ“ یعنی میں نے گوشت کاٹا۔