البحث

عبارات مقترحة:

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

الأعلى

كلمة (الأعلى) اسمُ تفضيل من العُلُوِّ، وهو الارتفاع، وهو اسمٌ من...

البارئ

(البارئ): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (البَرْءِ)، وهو...

فرقۂ باقریہ
(باقِرِيَّة)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایک گروہ جو امامت کو علی رضی اللہ عنہ سے ان کی اولاد میں محمد بن علی معروف بہ الباقر تک چلاتی ہے۔

الشرح المختصر

باقِریہ: یہ لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ امامت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد میں تھی یہاں تک کہ وہ محمد بن علی بن الحسین الباقر تک پہنچ کر ختم ہوگئی۔ ان کا عقیدہ ہے کہ (محمد بن علی الباقر زندہ ہیں) ان کی وفات نہیں ہوئی، اور یہ کہ وہی مہدی منتظر ہیں۔ صحیح بات یہ ہے کہ وہ 114ھ میں وفات پاگئے۔

التعريف اللغوي المختصر

باقریہ: ابو جعفر محمد الباقر کی طرف منسوب ایک فرقہ ہے، باقر اس شخص کو کہا جاتا ہے جو علم میں وسعت اور تبحر رکھتا ہو۔