البحث

عبارات مقترحة:

البارئ

(البارئ): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (البَرْءِ)، وهو...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

بول، پیشاب
(بَوْلٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایک ناپاک سیال مادہ جسے مثانہ جسم سے باہر پھینکتا ہے۔

الشرح المختصر

’بول‘ (پیشاب) جسم کے ان زہریلے سیال مادوں میں سے ایک ہے جسے دونوں گردے خون سے الگ کرکے پیشاب کی نالیوں (ureter)کے ذریعے خارج کرتے ہوئے مثانےتک پہنچا دیتے ہیں اور وہاں سے یہ شرمگاہ کے ذریعے جسم سے باہر نکل جاتا ہے۔ یہ سب کچھ اس لیے ہوتا ہے تاکہ جسم زائد نمکیات اور پانی سے صاف ہوسکے۔ یہ عموماً زرد رنگ کا ہوتا ہے۔ مثانہ اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں پیشاب جمع ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

بول:مثانے سےن کلنے والا ایک سیال مادہ۔ کہاجاتا ہے: ”بَالَ يَبُولُ، بَوْلاً،فَهُوَ بَائِلٌ وَبَوَّالٌ“ یعنی اس کے مثانےمیں جو کچھ پانی تھا اس نے اسے باہر نکال دیا اور نجاست والا مائع مادہ اپنی شرمگاہ سےخارج کردیا۔