بیت المال (بَيْتُ الـمالِ)

بیت المال (بَيْتُ الـمالِ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ ادراہ جس کی ملکیت میں مسلمانوں کے عمومی اموال ہوتے ہیں ۔

الشرح المختصر :


ابتدائے اسلام میں بیت المال کا لفظ اس عمارت یا جگہ کے لئے استعمال ہوتا تھا جس میں مملکت اسلامی کے عمومی اموال کو بغرض حفاظت رکھا جاتا تھا۔ پھر اس لفظ کے استعمال میں تبدیلی آئی اور اس کا اطلاق اس ادارے پر ہونے لگا جس کی ملکیت میں مسلمانوں کے عمومی اموال ہوتے ہیں ۔ یہاں عمومی مال سے مراد ہروہ مال ہے جس کا کوئی متعین مالک نہ ہو بلکہ وہ تمام مسلمانوں کا حق ہو۔