البحث

عبارات مقترحة:

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

جَلْحاء؛ ایسا جانور جس کے سینگ نہ ہوں۔ بے سینگ جانور۔
(جَلْحاءُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایسا چوپایہ جس کی بغیر سینگوں کے پیدائش ہوئی ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

جانور جس کے سینگ نہ ہوں۔ 'جَلْحْ' کا حقیقی معنی ہے’ننگا ہونا اور کسی شے کا دوسری شے کے ذریعہ منکشف ہونا‘۔ ’جَلْحْ‘ کا معنی ہے ’سر کے اگلے حصے سے بال گر جانا‘۔ 'أجلح' اس گھرکو کہا جاتا ہے جس کی چھت نہ ہو۔