البحث

عبارات مقترحة:

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

الغفور

كلمة (غفور) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) نحو: شَكور، رؤوف،...

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

خنّاس، شیطان، شیطان جو ذکر و اذکار کرنے پر پیچھے ہٹ جاتا ہے اور چھپ جاتا ہے۔
(خنّاس)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

شیطان کی صفت جو اس وقت پیچھے ہٹ جاتا اور دور چلا جاتا ہے جب اللہ کا ذکر ہوتا ہے اوردل میں شبہات اور شہوات ڈالنے سے باز رہتا ہے ۔

الشرح المختصر

شیطان کی یہ عادت ہے کہ جب بندہ اللہ کے ذکر کو بھول جاتا ہے اور اس سے غفلت برتتا ہے تو وہ اس کے دل میں وسوسے پیدا کرتا ہےاور جب اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو سمٹ کر پیچھے ہٹ جاتا ہے اور اس سے باز رہتا ہے اور دور ہٹ کر چھوٹا ہوجاتا ہے یہاں تک کہ مکھی کی مانند ہوجاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

خناس: ’خَنَسَ‘ فعل سے مبالغے کا صیغہ۔ یعنی ’بہت زیادہ پیچھے رہنے والا‘۔ جب کوئی پیچھے رہ جائے اور سکڑ جائے تو کہا جاتا ہے’ خَنَسَ عنه‘ کہ وہ پیچھے ہٹ دیا گیا دور ہوگیا۔