العلي
كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...
بہت جلد پھیل جانے والا گھنے بخارات، جو سطحِ زمین کو ڈھانپ لیتا ہے، اور منظر کو چھپا دیتے ہیں۔
’ضَباب‘: پانی کا جمع شدہ بھاپ، جو فضائی غلاف کی نچلی پرتوں میں بہت جلد پھیل جاتا ہے۔ سردیوں میں صبح کے وقت زیادہ ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے دیکھنے میں دِقّت آتی ہے۔ یہ اُس وقت پیدا ہوتا ہے، جب گرم ہوا سرد خطے سے گزرتی ہے۔ ساحلی شہروں میں یہ زیادہ ہوتا ہے۔
دھواں کی طرح کُہرا جو زمین کو ڈھانپ لے، جو بعض جگہ ٹھنڈی صبح کے وقت ہوتا ہے۔ ’ضَباب‘ اصل میں ’اِضباب‘ بمعنی اِخفاء یعنی چھپانا اور ڈھانپ لینا، سے ماخوذ ہے۔ اس کی ضد ظاہر ہونا اور واضح ہونا ہے۔ ’اِضباب‘ اجتماع کے معنی میں آتا ہے۔ ضَباب کا یہ نام اس لیے پڑا؛ کیوں کہ وہ اکٹھا ہوتا ہے اور اس لیے بھی کہ وہ اشیا کو پردے میں کردیتا اور چھپا دیتا ہے۔