البحث

عبارات مقترحة:

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

القدوس

كلمة (قُدُّوس) في اللغة صيغة مبالغة من القداسة، ومعناها في...

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

ضبّ، سانڈا، ایک رینگنے والا جانور جو چھپکلی کے مشابہ ہوتا ہے اور یہ نجد کے علاقے میں پایا جاتا ہے۔
(ضَبٌّ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

رینگنے والے جانوروں میں سے ایک چھوٹا سا جانور جس کا جسم موٹا اور کھردرا ہوتا ہے اور اس کی ایک چوڑی، کھردری اور گرہ دار دم ہوتی ہے ۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر

’ضَبّ‘: رینگنے والے جانوروں کی جنس سے ایک چھوٹا سا جانور جس کا تعلق کرلیوں کے خاندان سے ہے۔ اس کا جسم کھردرا اور موٹا ہوتا ہے اور اس کی چوڑی، کھردری اور گرہ دار دم ہوتی ہے۔