البحث

عبارات مقترحة:

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

بدکاری
(فاحِشَةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی شرم گاہ کو کسی حرام شرم گاہ میں داخل کرنا، جیسے زنا، لواطت وغیرہ۔

الشرح المختصر

الفَاحِشَةُ سے مراد کسی حرام شرم گاہ میں وطی کرنا ہے، چاہے وہ اگلی شرم گاہ میں ہو، جسے زنا کہا جاتا ہے، یا پھر سرین میں ہو جسے لواطت کہا جاتا ہے۔ اسی طرح جانور سے بدکاری کرنے پر بھی فاحشہ کا اطلاق ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

الفاحِشَةُ: قبیح اور برا قول یا فعل۔ کہا جاتا ہے: ”فَحَشَ، وفَحُشَ، وأَفْحَشَ عَلَينا“ یعنی اس نے ہمیں گالی دی اور بری بات کہی۔ یہ اصل میں فُحْش سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے:’قباحت و برائی‘۔ فاحشہ زنا کے معنی میں بھی آتا ہے۔