البحث

عبارات مقترحة:

الحفيظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

ناک کا بانسا، نلکی
(قَصَبَةُ الأنفِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

سخت ہڈی جو ناک کے اوپر والے حصے میں ہوتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

القَصَبَةُ: ہر گودے دار کھوکھلی گول ہڈی۔ قصب کا حقیقی معنی ہے: کسی کھوکھلی شے کا لمبا ہونا۔ ”قصبة الأنف“ ناک کی ہڈی کو کہا جاتا ہے۔ ”قصبة“ کا اطلاق مصر میں لمبائی اور رقبہ ناپنے کی ایک اکائی پر بھی ہوتا ہے جس کی مقدار دس ہاتھ ہوتی ہے۔