البحث

عبارات مقترحة:

العالم

كلمة (عالم) في اللغة اسم فاعل من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

گوشت
(لَحْمٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

(جسم میں )جلد اور ہڈی کے مابین نرم عضلاتی جزء

الشرح المختصر

لحم: ایک نرم عضلاتی جزء یعنی وہ نرم ونازک مادہ جو بدن کے بیرونی کَوَرْ یعنی جلد اور ہڈی کے مابین ہوتا ہے۔ یہ مادہ کبھی تو سرخ ہوتا ہے جیسے گائے اور بھیڑ بکریوں وغیرہ کا گوشت اور کبھی سفید ہوتا ہے جیسے مرغی اور مچھلی کا گوشت ۔

التعريف اللغوي المختصر

لَحْم: یہ ’لَحَمَ الشئ‘ کا مصدر ہے ۔ اس سے مراد (جسم کا ) وہ نرم عضلاتی حصہ ے جو جلد اور ہڈی کے درمیان ہوتا ہے ۔ ’لحم‘کا اصل معنی’ایک دوسرے میں داخل ہونا اور ملنا‘ ہوتا ہے۔