اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ محاربت (محاربة لله ورسوله)

اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ محاربت (محاربة لله ورسوله)


العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


اللہ تعالیٰ کی کتاب اور نبیﷺ کی سنت پر اعتراض کرنا اور ان کی مخالفت کرنا اور یہ دعویٰ کرنا کہ ان میں تناقض اور اختلاف پایا جاتا ہے۔

الشرح المختصر :


اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محاربت کی کئی شکلیں ہیں، جن میں اللہ تعالی کے احکام اور نبی ﷺ کی سنت کی مخالفت کرنا اور ان پر اعتراض کرنا، مومنوں سے ان کے ایمان کی وجہ سے لڑائی کرنا، یا قول یا فعل سے ان کو ایذا پہنچانا شامل ہیں۔