البحث

عبارات مقترحة:

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

المجيب

كلمة (المجيب) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أجاب يُجيب) وهو مأخوذ من...

دھاتی سکے
(مَسْكُوكٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دھاتی سکے جن پر سرکاری مہر ہو۔

الشرح المختصر

مسكوكات: یہ وہ دھاتی سکے ہیں جنھیں عوامی ادارہ - یعنی ریاست - مخصوص شکلوں میں بناتا ہے، خواہ یہ سکے سونے کے ہوں، یا چاندی یا پھر تانبے کے۔ یہ انواع واقسام کے سکے مخصوص نقوش کے ساتھ بنائے جاتے ہیں، جو ایک مہر کے طور پر کام کرتے ہیں جو اس کے وزن کی صحت اور خالص پن کے گریڈ کو یقینی بناتا ہے۔ وہ جس شہر میں رائج ہوتا ہے اسی سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک ملک سے دوسرے ملک میں، اور ایک وقت سے دوسرے وقت میں ایک ہی ملک میں مختلف ہوتے ہیں۔ ’دَارُ السَّكّ‘: وہ کارخانہ ہے جسے دھاتی سکے ڈھالنے، انھیں بنانے اور ان پر ٹھپے لگانے کا کام سپرد کیا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

مَسْكُوك: یعنی سانچے میں ڈھالے گئے درہم ودینار۔ چنانچہ کہا جاتا ہے: ”سُكَّ الدِّينَارُ يُسَكُّ سَكًّا فَهُوَ مَسْكُوكٌ“ یعنی دینار کا سکّہ ڈھالا گیا اور اس پر ٹھپہ لگایا گیا۔ یہ دراصل ایک منقوش لوہا ہوتا ہے جس سے سکّوں پر ٹھپہ لگایا جاتا ہے۔ ’سَکَک‘ کا اصل معنی ہے: تنگ اور چھوٹا ہونا۔