الرءوف
كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...
اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنا اور دل كے تمام محرکات کا اللہ کی محبت اور اس کی بندگی میں لگ جانا۔
’اِنابت‘ کی حقیقت یہ ہے کہ ’’دل اللہ کی فرماں برداری ومحبت میں لگ جائے اور اس کی طرف متوجہ ہوجائے۔‘‘ اس میں چار امور شامل ہیں: اللہ کی محبت، اس کی فرماں برداری، اس کی طرف متوجہ ہونا اور اس کے علاوہ ہر شے سے اعراض کرنا۔ منیب کے لفظ کا اطلاق صرف اسی شخص کے لیے ہوگا جس میں یہ چاروں صفات پائی جائیں گی۔
توبہ کرتے ہوئے اللہ کی طرف رجوع کرنا۔ جب کوئی شخص دوبارہ اطاعت گزار ہو جائے تو کہا جاتاہے: أنابَ، يُنيبُ، إنابةً اور جب توبہ کر لے تو کہا جاتا ہے: نابَ إلى الله کہ اس نے اللہ کے حضور توبہ کی۔